نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی کے ترجمان علی بن سفیان نےمیڈیا کو بھیجی گئی ایک ای میل پیغام میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بازار میں آئی ای ڈی کے ذریعے بم دھ ...
لشکر گاہ کے شمال میں واقع ہے۔
دولت وزیری نے ان تجاویز کو مسترد کیا کہ طالبان نے صوبہ ہلمند پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حکومتی فورسز کو عسکریت پسندوں کی جانب سے انتہائی سخت مزاہمت کا سامنا ہے، جو کہ گزشتہ سال غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد سے خود کو یہاں منظم کررہے ...
لشکر گاہ شہر سے تقریبا پانچ کیلومیٹر دور، افغان فوجی ایک سفید پرچم دیکھ سکتے تھے، یہ سفید پرچم خودسپردگی کے لئے بلند نہیں کیا گیا تھا بلکہ اس کی داستان کچھ اور ہی تھی۔ یہ پرچم طالبان کا تھا اور اس بات کی علامت تھی کہ یہ عسکریت پسند گروہ صوبہ ہلمند کے دار الحکومت سے کتنا نزدیک ہو گیا ہے۔ اس کے باوجود ...
لشکر گاہ کے شمالی اور مغربی علاقوں میں جاری ہیں۔ افغان فوج کا اس سلسلے میں کوئي بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے اتوار کے روز رات بھر شہر کے قریب گولہ باری اور مشین گنوں کے فائر کی آوازیں سنیں۔ صوبہ ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمر زواک کا کہنا ہے کہ علاقے پر دوبارہ قبضے کے لئے ...
لشکر گاہ شہر میں ہونے والے دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ہلمند صوبے کے قبائلی عمائدین اور مقامی افراد ایک مشترکہ اجلاس کر رہے تھے۔ ہلمند صوبے کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک کسی گروہ یا شخص نے دھماکے کی ذمہ دار ...
لشکر گاہ میں بھی خودکش حملہ ہوا تھا جس میں سات افراد ہلاک ہوئے تھے۔ افغانستان میں طالبان کے مسلسل حملوں سے اس ملک کی بدتر سیکورٹی کا پتا چلتا ہے۔ نیٹو نے 2014 میں اپنی اسپیشل فورس افغانستان سے نکال لی تھی لیکن چند ہزار امریکی فوجی اب بھی افغانستان میں تعینات ہیں تاکہ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں ان کی ...
لشکر گاہ میں پولیس لائن کے قریب ہوا۔
مقامی میڈیا کے مطابق، طالبان کے ایک رکن نے جو پولیس کے لباس میں تھا، لشکرگاہ میں ایک چیک پوسٹ پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب رہا ۔
ہلمند کو طالبان کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ گزشتہ ماہ سے افغان سیکورٹی فورس لشکرگا ...